تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
11-8-2017

وہاڑی: مسیحی بر ادری سمیت پا کستان کی اقلیتیں ملک کی تر قی وخوشحا لی کے لئے بھر پور کر دار ادا کر رہی ہیں-ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی

وہاڑی (جاوید شاہ)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ مسیحی بر ادری سمیت پا کستان کی اقلیتیں ملک کی تر قی وخوشحا لی کے لئے بھر پور کر دار ادا کر رہی ہیں یہ بات انہوں نے گو رنمنٹ ما ڈل ہائی سکول میں جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں قومی اقلیتی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی تقریب میں اے ڈی سی آر خضر حیات ، اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ، ڈسٹرکٹ ما نیٹرنگ آفیسر خضر حیات بھٹی ، ایس این اے شیخ خرم سلیم ، مسیحی مذ ہبی راہنماپادری سلیمان کیلون ، فادر اسحاق، پا سٹر حیات مسیحی ،با بو ایوب ، پا دری بنیامین کے علاوہ ما سٹر ریا ض مسیحی ، کا شف بھٹی ، چوہدری عنائت ، فریاد رابر ٹ ، سینئر ہیڈ ما سٹر گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول افضل بھٹی ، ڈی او سکینڈری محمد جا وید با جو ہ، ڈی او ایلیمنٹری مردانہ محمد معروف، ڈی او یلیمنٹری زنانہ مصباح رفیق، ڈپٹی ڈی او عاصم بھٹی، ڈپٹی ہیڈ ما سٹر منیر احمد جو ئیہ کے علاوہ اساتذہ اور بچوں کی کثیر تعداد مو جو د تھی تقریب سے خطا ب کر تے ہوئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی ملک کی سا لمیت اور استحکام کے لئے نہا یت ضروری ہے جشن آزادی کی تقر یبا ت میں اقلیتی ڈے منا نے کے فیصلہ کا مقصد اقلیتوں کو اس بات کا احساس دلا نا ہے کہ وہ نہ صرف اس ملک کے با شندے ہیں بلکہ انہیں ایک پاکستانی شہر ی کی حیثیت سے یکساں حقو ق میسر ہیں تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے پادری سلیمان کیلون نے کہا کہ پا کستان کی تحریک میں مسیحی برادری کا کردار تاریخ کا حصہ ہے ہمیں اپنی نئی نسل کی تعلیم و تر بیت پر خصو صی توجہ دینی چا ہیے تا کہ وہ اچھے انسان اور شریف شہر ی بن سکیں فادر اسحاق نے کہا کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ مسلم کمیونٹی اپنی خو شیوں میں نہ صر ف ہمیں شریک کر تی ہے بلکہ ہما رے دکھ درد میں بھی بھر پور شر یک ہو تی ہے انہوں نے کہا صرف قیام پا کستان سے ہما را مقصد پورا نہیں ہو تا ہما را مقصد اس وقت پو را ہو گا جب تک ہم قا ئد کے افکا ر کے مطابق اس ملک کو ایک عظیم فلا حی اور تر قی یافتہ مملکت بنا نہیں لیتے اس کے لئے ہم سب کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کر تے ہوئے اپنے فرائض منصبی جذ بہ حب الوطنی سے انجام دینا ہوں گے ما سٹر ریاض مسیح نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پا کستان اقلیتوں کے لئے ایک محفوظ ملک ہے جہاں ہمیں مکمل مذ ہبی ، معاشی ، معا شرتی آزادی حاصل ہے ضلعی انتظامیہ کی مسیحی برادری کے مسائل کے حل میں خصوصی دلچسبی ہمارے لیے باعث اطمینان ہے تقریب میں قا ری محمد اجمل نے تلا وت قر آن پاک، محمد احمد نے نعت رسول مقبول پڑھنے کی سعادت حاصل کی مسیحی مذہبی رہنما با بو ایو ب نے دعا ئیہ کلمات ادا کئے عثمان شوکت ، احمد روہان ، قراۃ العین نے نظر یہ پا کستان او ر تحر یک پا کستان کے مو ضوع پر تقا ر یر کیں جبکہ حفظہ انور ، عبد اللہ ، شر جیل فر خ، ایمن نے ملی نغمے پیش کئے قبل ازیں گو رنمنٹ ماڈل ہا ئی سکول کے سبزہ زار میں مسیحی برادری کے مذہبی رہنماؤں نے ضلعی انتظا میہ کے افسران کے ہمراہ پر چم کشا ئی کی اس موقع پر سا بق ایڈ منسٹر یٹر میاں آصف خورشید بھی مو جود تھے اسی دوران جشن آزادی کے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی اور میاں آصف خورشید نے ما ڈل سکول کے لان میں پودا بھی لگا یا #

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*