تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
11-8-2017 AIOU

وہاڑی: فا صلا تی نظام تعلیم کے ذریعے علا مہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیم کا حصو ل ہر شہر ی کے آسان بنا دیا ہے طلبا ء کی ایک بہت بڑی تعداد علا مہ اقبال اوپن یو نیورسٹی کے فا صلا تی نظام تعلیم سے علمی تشنگی دور کرر ہی ہے-اسسٹنٹ ریجنل ڈائر یکٹر علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی میاں عد نان

وہاڑی (جاوید شاہ )اسسٹنٹ ریجنل ڈائر یکٹر علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی میاں عد نان نے کہا ہے کہ فا صلا تی نظام تعلیم کے ذریعے علا مہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیم کا حصو ل ہر شہر ی کے آسان بنا دیا ہے طلبا ء کی ایک بہت بڑی تعداد علا مہ اقبال اوپن یو نیورسٹی کے فا صلا تی نظام تعلیم سے علمی تشنگی دور کرر ہی ہے یہ با ت انہوں نے داخلہ مہم کے سلسلہ میں تعارفی تقر یب سے خطاب کر تے ہوئے کہی اس موقع پر پر نسپل گورنمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کا لج بوائز رانا محمد یعقو ب، ایس این اے شیخ خرم سلیم ، پر وفیسر ڈاکٹر محمدصفد ررانا ، عبد الخالق ووٹو اور دیگر شر یک تھے اسسٹنٹ ریجنل ڈائر یکٹر میاں عد نا ن نے کہا کہ حصو ل تعلیم ہر مسلمان مرد اور عورت پر فر ض ہے تعلیم حاصل کئے بغیر ہم تر قی کی منا زل طے نہیں کر سکتے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تقلید میں پاکستان سمیت دنیا کی متعدد جامعات فاصلاتی نظام تعلیم شروع کر چکی ہیں پر وفیسر رانا محمد یعقوب نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ علا مہ اقبال اوپن یو نیورسٹی کی ڈگری کی اہمیت کسی طر ح بھی دیگر یو نیو رسٹیوں کی ڈگریوں سے کم نہیں یو نیو رسٹی کی طرف سے بہترین ٹیو ٹر فراہم کیے گئے ہیں تاکہ طلبا و طالبات کو کسی قسم کی تشنگی نہ رہے پروفیسر ڈاکٹر رانا صفد ر نے کہاکہ طلبا ء و طا لبات ورکشاپ میں حا ضر ی کو سو فیصد یقینی بنا ئیں اور اسی طر ح مشقوں کے حل پر بھی توجہ دیں#

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*