تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
11-8-2017 Jail visit

وہاڑی: ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی ملک محمد عاصم نے ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے معائنہ کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 12ملزمان کی ذاتی مچلکوں پر رہائی کا حکم دیا ہے

وہاڑی (جاوید شاہ)ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی ملک محمد عاصم نے ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے معائنہ کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 12ملزمان کی ذاتی مچلکوں پر رہائی کا حکم دیا ہے ایڈیشنل ڈسٹرکت اینڈ سیشن جج ملک محمد عاصم نے جوڈیشل مجسٹریٹ عمران فاروق کے ہمراہ پاکستان کے 70ویں جشن آزادی کے حوالے سے جیل کا خصوصی دورہ کیاانہوں نے ویمن بارک ، نو عمر وارڈ ، ہسپتال میں جا کر حوالاتیوں کے مسائل سنے اسیران کے لیے تیار کردہ کھانے کو چیک کیا اور معیار کو سراہا جیل کے سیکورٹی نظام کو بھی چیک کرتے ہوئے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا اس دوران سپرنٹنڈنٹ جیل سید بابر علی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ملک سرفراز احمدو دیگر عملہ ارکان بھی موجود تھے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک محمد عاصم نے جیل انتظامات بہتر کرنے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کی کاوشوں کو سراہا انہوں نے 14اگست کے حوالے سے اسیران کو آزادی کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے تلقین کی کہ وہ اپنے اعمال کو درست رکھیں اور آزادی جیسی نعمت کو سمجھیں#

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*