تازہ ترین
آج سے پنجاب ، کے پی کے اور کشمیر سمیت اکثر مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو نے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات         امریکہ نے مودی ،ٹرمپ ملاقات سے چند گھنٹے قبل معروف کشمیری رہنما اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا         وہ وقت جب انگریزوں نے بھارتیوں کو سانپ پکڑنے پر انعام دینے کا اعلان کیا         معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کم کرنے والے کھانے         ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی         پاناما جے آئی ٹی نے طارق شفیع کو پھر طلب کرلیا         بلآخر جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا ، 5جولائی کو اہم دستاویز ساتھ لانے کی ہدایت ، حسین اور حسن نواز کو بھی دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت         گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانے کا آزمودہ طریقہ         لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان طریقہ اور حیران کن طریقہ         سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ        
news-1495003980-9708_large

سلمان خان کی کترینہ کیف کیساتھ کپڑوں کے بغیر تصویر سامنے آ گئی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا

بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کی شوٹنگ کے باعث ایک مرتبہ پھر اکٹھے ہو گئے ہیں اور ایک ساتھ بہترین وقت گزار رہے ہیں جس کا اندازہ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے والی ان دونوں کی تصویریں دیکھ کر کیا جا سکتا ہے۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں اس دبئی میں موجود ہیں اور انتہائی مصروف شیڈول کے باوجود بھی ایک دوسرے کے ساتھ بہترین وقت گزار رہے ہیں۔ کترینہ کیف نے سلمان خان کیساتھ اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں سلمان خان شرٹ پہنے بغیر نظر آ رہے جبکہ کترینہ کیف ان کے پیچھے بیٹھی مسکرا رہی ہیں۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*