تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        
news-1495102991-5490_large

کلبھوشن یادیو کی سزائے موت روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو نہ ماننے پر پاکستان کو کیا نتائج بھگتا پڑ سکتے ہیں ؟سینئر قانون دان نے تشویشناک بات بتا دی

سینئر قانون دان سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان عالمی عدالت کا فیصلہ نہیں مانے گا تو ہم عالمی دنیا سے کٹ جائیں گے اور پابندیاں بھی لگ سکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ویانا کنونشن کے تحت کسی ملک کے شہری کو گرفتار کرنے کے بعد اس ملک کے سفارتخانے کو اپنے شہری تک رسائی دی جاتی ہے ،آج عالمی عدالت نے بھی کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو بھارتی شہری ہیں ،بھارتی حکام کا حق ہے کہ اس تک رسائی حاصل کریں ۔نجی نیوز چینل جیونیوز سے گفتگو کے دوران ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے کے پابند ہیں ،اگر پاکستان فیصلہ نہیں مانتا تو ہم عالمی برادری سے کٹ جائیں گے اور پابندیاں بھی لگ سکتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ تمام ممالک عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مانتے ہیں ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*