تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ، انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ         آپ کے پاﺅں آپ کی صحت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانئے وہ باتیں جو آپ کو صحت کے بڑے مسئلے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں         اگر پیٹ کی چربی پگھلانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مشروب روزانہ استعمال کریں         نئی دلی، خود کو نیشنل کبڈی کوچ ظاہر کرنے والے شخص کی جونیئر نیشنل پلیئر کے ساتھ زیادتی         خلیج بحران : چین نے ثالثی کی پیشکش کردی ، امید ہے بات چیت سے مسائل حل ہونگے : قطر         ”اپنے عہد میں کبھی امریکا نہیں جاﺅنگا “، فلپائن کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مسترد کر دی         نوجوان لڑکے نے اپنی گرل فرینڈکی برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں ،پولیس نے گرفتار کر لیا         ’’ڈنمارک میں پاکستان کا تشخص قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ڈینش پاکستانی افئر سوسائٹی         راہ چلتی معروف ٹی وی اینکر پر درخت گر گیا اور پھر۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی         اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حامی نہیں، حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے، نواز شریف آج رات تک فیصلہ کر لیں، خورشید شاہ        
news-1495167781-8515_large

حکم امتناع واپس ،عدالت نے اسلام آباد میں ریسلنگ مقابلوں کی اجازت دیدی

عدالت نے اسلام آباد میں ریسلنگ مقابلوں کی اجازت دیدی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت نے انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلوں کے اسلام آباد میں انعقاد پر حکم امتناع واپس کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں ریسلنگ مقابلوں کے انعقاد کی اجازت دیدی ۔

اسلام آباد میں انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے 21مئی کو ہونگے جس کیلئے متعدد بین الاقوامی ریسلرز پاکستان پہنچ چکے ہیں ۔ انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلوں کا آغاز کراچی سے ہوا تھا ،آج لاہور میں مقابلے ہونگے جبکہ 21مئی کو اسلام آباد میں ریسلنگ مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*