تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
news-1502100225-5308_large

شعیب اختر نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ہندو کہہ دیا ،اے آ ر وائے نیوز کا واویلا ،لیکن در اصل فاسٹ باولر نے کیا کہا تھا ؟اصل حقیقت ایسی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

آج کل پاکستانی میڈ یا کی جانب سے غلط خبریں دینے اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیے جانے پر عوام میں کافی زیاد تشویش پائی جاتی ہے ،ایسی صورتحال میں جب ملک کی سیاسی قیادت کی جانب سے نیوز چینلز پر غلط خبریں نشر کرنے کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو عوام کی تشویش میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے ۔اب ایسا ہی کام نجی نیوز چینل ا ے آر وائے نیوز نے کیا ،جس نے فاسٹ باولر شعیب اختر سے منسوب بیان کر غلط انداز میں پیش کیا اور کہا کہ شعیب اختر نے شاہد خاقان عباسی کو ہندو کہہ دیا ہے ۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*