تازہ ترین
آپریشن خیبر4مکمل ، راجگال اور شوال میں زمینی اہداف حاصل کرلیے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر         ہماری خفیہ ایجنسیزاتنی قابل ہیں کہ وہ کوئی بھی معلومات کہیں سے بھی نکال سکتی ہیں:میجر جنرل آصف غفور         پاک فو ج نے 2013میں سنی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا ،اعترافی بیان جاری         ارفع کریم ٹاور بم دھماکے کا اصل ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب تھے، عین موقع پر دہشت گردوں نے پولیس نوجوانوں پر حملہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر         جشن آزادی کی تقریبات پر بڑے حملوں کو پاک فوج نے کیسے ناکام بنایا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے خوفناک حقیقت بیان کردی         کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی: پریانکا چوپڑا         وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت،عمران خان کو جواب داخل کروانے کے ایک بار پھر 9ستمبر تک کا وقت دے دیا گیا         فوج اورسویلین کوئی تقسیم نہیں ہے:میجر جنرل آصف غفور         ڈان لیکس رپورٹ کھولنا حکومت کی صوابدید ہے : میجر جنرل آصف غفور         پرویز مشرف 4دہائیوں تک فوج میں رہے ہیں، ان کے فوج کے حوالے سے بیانات ذاتی تجربہ ہیں: میجر جنر ل آصف غفور        
news-1502096264-2038_large

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان کا بھی بنگلہ دیش پریمئیر لیگ سے معاہدہ ہوگیا

ڈھاکہ(آئی این پی)پاکستان میں سیکورٹی خدشات بنا کر دورہ نہ کرنے والے بنگلہ دیش نے اپنی کرکٹ لیگ پاکستانی کھلاڑیوں سے سجا لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسٹار کرکٹرز شعیب ملک ، حسن علی کے بعد چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان کا بھی بنگلہ دیش پریمئیر لیگ سے معاہدہ ہوگیا ۔چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان کا بھی بنگلہ دیش پریمئیر لیگ سے معاہدہ ہوگیا ہے اور وہ لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کریں گے ۔واضح رہے کہ میلا وکٹورینز اس سے قبل فاسٹ باولر حسن علی سے بھی معاہدہ کر چکی ہے ۔جبکہ بی پی ایل میں شعیب ملک اور عمران خان جونئیر بھی وکٹورینز کی جانب سے ہی کھیلیں گے۔

کمنٹ کریں - Leave Comments

آپ کا ای میل خفیہ رکھا جائے گا۔ تمام فیلڈ فل کرنا ضروری ہیں۔ Your Email will never published. *

*